بچہ اور والد


اس صفحہ پر 1-6 سال تک کی عمر کے بچے کے والد ہونے سے متعلق موضوعات پر معلومات موجود ہیں۔
جب آپ ڈرامائی تبدیلیوں کے پہلے مرحلے سے گزر جائیں تو ہو سکتا ہے آپ اس بارے میں زیادہ سوچ رہے ہوں کہ آپ اپنے بچے کے ساتھ کیا کر سکتے ہیں اور پرورش کے حوالے سے آپ کے پاس کیا آئیڈیاز ہیں۔
آپ معلومات یہاں تلاش کر سکتے ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا خاندان کسی بحران سے گزر رہا ہے یا آپ کو مدد اور مشورے کی ضرورت ہے تو آپ زیادہ مشکل موضوعات سے متعلق بھی معلومات تلاش کر سکتے ہیں۔